26 اپریل، 2016، 4:44 PM

شامی حکومت اورعوام کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی

شامی حکومت اورعوام کی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے الجزائر کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شامی حکومت اورعوام کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے الجزائر کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شامی حکومت اورعوام کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہےگی۔

اطلاعات کے مطابق الجزائر کا ایک وفد شام کے دورے پر ہے جہاں اس نے شام کے وزیر خارجہ ولیدالمعلم سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ شامی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ شامی حکومت اور عوام کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ گذشتہ پانچ برس میں الجزائر کے کسی وزیر کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔

News ID 1863586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha